پاناما پیپرز سے تہلکہ مچانے والی فرم موزیک فونسیکا کا آپریشنز بند کرنے کا اعلان

Last Updated On 15 March,2018 04:37 pm

کمپنی کے مطابق حکام کی کارروائیوں اور میڈیا مہم سے کمپنی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ موزیک فونسیکا کا کہنا ہے کہ ان کے چالیس ممالک میں چھ سو ملازمین تھے لیکن دوہزار سولہ کے پاناما سکینڈل کے بعد انہیں اپنے دفاتر بند کرنا پڑے اب ان کے اسٹاف کی تعداد صرف 50تک رہ گئی ہے۔

موزیک فونسیکا نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ سرکاری و نجی گروپس کی درخواستوں کو نمٹانے کے لیے چھوٹا گروپ کام جاری رکھے گا۔