فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

Last Updated On 12 January,2019 02:05 pm

دھماکے کے بعد عمارت کے گراؤنڈ فلور پر آگ لگ گئی،دھماکے سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

پیرس: (دنیا نیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد عمارت کے گراؤنڈ فلور پر آگ لگ گئی، دھماکے سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
 

Advertisement