پٹرولیم مصنوعات کی قلت، متعدد ممالک کے مختلف اقدامات، پاکستان میں صورتحال کنٹرول

پٹرولیم مصنوعات کی قلت، متعدد ممالک کے مختلف اقدامات، پاکستان میں صورتحال کنٹرول

فلپائن کے صدر نے قومی توانائی سے متعلق ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا، سری لنکا میں گاڑیوں کیلئے ایندھن لینے کے دن مقرر کر دیئے گئے۔

انڈونیشیا کے صدر نے گھر سے کام کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا، جنوبی کوریا، چین، کروشیا اور ہنگری نے تیل کی قیمتوں پر حد مقرر کر دی۔

بھارت اور تھائی لینڈ کے پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے سے شہری پریشان ہیں جبکہ دوسری جانب بہترین انتظامات کے پاکستان بھر میں پٹرول سے متعلق صورتحال کنٹرول میں ہے۔