دورہ نیدرلینڈز: قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی کمیونٹی کیساتھ آزادی کا جشن منایا

دورہ نیدرلینڈز: قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی کمیونٹی کیساتھ آزادی کا جشن منایا

نیدر لینڈز میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے جشن آزادی بھرپور طریقہ سے منایا، پاکستانی سفارت خانہ میں منعقدہ تقریب میں قومی اسکواڈ نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر قومی کھلاڑیوں نے پاکستانی کمیونٹی کو یوم آزادی کی خصوصی مبارکباد بھی دی۔