پی ایس ایل 8: بین کٹنگ بابراعظم کے خلاف باؤلنگ کرنے کیلئے پرجوش

پی ایس ایل 8: بین کٹنگ بابراعظم کے خلاف باؤلنگ کرنے کیلئے پرجوش

اپنے ایک بیان میں بین کٹنگ نے کہا کہ پی ایس ایل سے ہمارا ایک گہرا تعلق ہے، میں اور ایرن دونوں پاکستان اور اس کے لوگوں کو بہت پسند کرتے ہیں۔

بین کٹنگ کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل دوسری لیگز سے کافی مختلف ہے، پی ایس ایل میں ہر باؤلر 140 سے تیز باؤلنگ کرتا ہے، یہاں اچھے سپنرز اور بہترین بیٹرز ہیں۔