پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لاہور قلندرز کی ٹیم نے ایونٹ میں کھیلے گئے اپنے اب تک کے 7 میچز میں سے 6 میں کامیابی حاصل کی ہے، لاہور قلندرز پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود ہے۔

ملتان سلطانز کی ٹیم 7 میچز میں سے 4 میچز جیتنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا نمبر تیسرا ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ ایونٹ میں اپنے 6 میں سے 4 میچز جیت چکی ہے۔