بے نظیر سپورٹ کارڈ کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی

بے نظیر سپورٹ کارڈ کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی

 میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نے پولیس تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ ملزم محمد امین نے مجھے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بنوا کر دینے کے بہانے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔