غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنیوالی مختلف کالعدم تنظیموں کیخلاف 141 مقدمات درج

غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنیوالی مختلف کالعدم تنظیموں کیخلاف 141 مقدمات درج

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق محکمہ داخلہ کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 124 قانون شکن گرفتار کیے، صوبائی دارالحکومت میں 115 قانون شکنوں کو گرفتار کر کے 108 مقدمات درج کیے گئے۔

فیصل آباد میں 10 مقدمات درج، 4 قانون شکن گرفتار کئے گئے، مظفر گڑھ میں 10، حافظ آباد میں 4، جہلم میں 2 اور سیالکوٹ میں بھی 2 مقدمات درج کئے گئے۔