سرگودھا :جعلی عامل نے لڑکی سے جن نکالنے کے 30 لاکھ بٹور لیے، نازیبا ویڈیو بھی بنالی

سرگودھا :جعلی عامل نے لڑکی سے جن نکالنے کے 30 لاکھ بٹور لیے، نازیبا ویڈیو بھی بنالی

پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا جس میں بتایا گیا ہے کہ جعلی عامل نے جن نکالنے کے لیے 30 لاکھ روپے بھی لیے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے لڑکی کی نازیبا ویڈیو بنا کر مزید 20 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا، ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا، اس کی تلاش جاری ہے۔