سینئر اداکارہ ممتاز بیگم کے صاحبزادے نےبھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

سینئر اداکارہ ممتاز بیگم کے صاحبزادے نےبھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

رپورٹ کے مطابق عشقا کے فلم ساز سجاد حیدر اور ہدایت کار جاوید یوسف ہیں جبکہ ذیشان راحیل باری اگلے ماہ فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے۔

اس حوالے سے فلمسٹار ممتاز بیگم نے کہا کہ اللہ تعالی میرے بیٹے کو ترقی عطا فرمائے جبکہ ذیشان راحیل باری کا کہنا تھا کہ میں بہت ایکسائٹڈ ہوں، یہ میری پہلی فلم ہے۔

ذیشان راحیل باری کا مزید کہنا تھا کہ بہت اچھی سٹوری اور بہترین کردار ملا ہے۔