خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز

حکام کے مطابق 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم 7 مارچ تک جاری رہے گی، جس میں پانچ سال سے کم عمر74 لاکھ بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔

حکام کاکہنا ہے کہ مہم کے لیے 35 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں جبکہ سکیورٹی پر 55 ہزاراہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔