مہمند میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ، چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، کارروائی کی ہدایت

مہمند میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ، چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، کارروائی کی ہدایت

چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبر پختونخوا سے فوری رابطہ کیا اور ذمہ داروں کی خلاف سخت اور فوری کارروائی کی ہدایت کی، جس پر آئی جی خیبر پختونخوا نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔