تحصیل کونسل مردان کی مخصوص نشستوں پر انتخابات مکمل، نتائج کا اعلان

تحصیل کونسل مردان کی مخصوص نشستوں پر انتخابات مکمل، نتائج کا اعلان

اسسٹنٹ کمشنر مردان ڈاکٹر ثمن عباس، ایس ڈی سی سجاد خان سمیت دیگر افسران اور میڈیا نمائندے بھی موجود تھے۔ کونسل میں مخصوص نشستوں کی تعداد 45 ہیں۔ خواتین کی 30، کسان، یوتھ اور اقلیت کی پانچ پانچ نشستوں پر چناؤ مکمل ہوگیا۔

انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا کیا گیا۔ قرعہ اندازی ریٹرنگ آفیسر مجیب الرحمان کے دفتر میں مکمل ہوئی۔