وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے پولینڈ کے سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے پولینڈ کے سفیر کی ملاقات

ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔

وزیر خزانہ نے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں پولینڈ کی سرمایہ کاری کو سراہا۔

ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے پولش سفیر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان بہترین تعلقات ہیں جنہیں مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔