گلگت بلتستان اسمبلی: پی ڈی ایم اتحاد کی سعدیہ دانش بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی: پی ڈی ایم اتحاد کی سعدیہ دانش بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب

ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک نے پی پی پی رکن سعدیہ دانش کی حمایت کی، پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم کے مقابلے میں ڈپٹی سپیکر کیلئے کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان میں سکیورٹی اداروں کی تعیناتی کی مدت میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ

یوں سعدیہ دانش گلگت بلتستان اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر بن گئیں، پی ٹی آئی نے اپنے سپیکر کیخلاف عدم اعتماد لاکر ڈپٹی سپیکر کو سپیکر بنایا تھا، اجلاس کی صدارت سپیکر اسمبلی نذیر ایڈووکیٹ نے کی۔