سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیر زمین گہرائی 206کلو میٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے سے تاحال کسی کی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے ۔