میڈیکل کالجز میں حافظ قرآن طلبہ کو اب اضافی نمبر نہیں دیے جائیں گے

میڈیکل کالجز میں حافظ قرآن طلبہ کو اب اضافی نمبر نہیں دیے جائیں گے

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال حافظ قرآن کو اضافی نمبر پی ایم ڈی سی کے کہنے پر نہیں دے ریے، پی ایم ڈی سی نے اس بارے فیصلہ سپریم کورٹ کے 6 رکنی بینچ کے فیصلے کے بعد کیا۔

حافظ قرآن بارے نئی پالیسی پر عمل درآمد رواں سال داخلوں پر ہو گا، حافظ قرآن کو اضافی 20 نمبر دیے جاتے تھے، حافظ قرآن کو 20 نمبر ایف ایس سی کے نمبروں میں شامل ہوتے تھے۔