حسنین احمد کو دوبارہ ڈی جی نیب تعینات کردیا گیا

حسنین احمد کو دوبارہ ڈی جی نیب تعینات کردیا گیا

حسنین احمد کو 6 ماہ کے کنٹریکٹ کی بنیاد پر 13 اکتوبر سے ڈی جی نیب تعینات کیا گیا ہے، وزارت قانون و انصاف نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کے خط پر ڈی جی نیب کو تعینات کیا، حسنین احمد ایک ہفتہ قبل اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے تھے۔