ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

ریسکیو 1122 کے مطابق ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عبداللہ ولد شاہد سکنہ شکر گڑھ سے ہوئی۔

مریدکے پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔