نیاتوشہ خانہ کیس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

نیاتوشہ خانہ کیس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔

ملزمان کی جانب سے سلمان صفدر عدالت پیش ہوئے جبکہ نیب کی جانب سے شہروز گیلانی ، سہیل عارف ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔

نیب پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر احتساب عدالت نے سماعت پیر تک ملتوی کر دی ۔