دوسروں صوبوں میں حکومت جعلی یہاں اصلی، ترقی کیوں نہیں ہورہی؟ طالبہ کا سہیل آفریدی سے سوال

دوسروں صوبوں میں حکومت جعلی یہاں اصلی، ترقی کیوں نہیں ہورہی؟ طالبہ کا سہیل آفریدی سے سوال

سہیل آفریدی نے تقریب میں طالبہ کے سوال پر کہا کہ ہماری ترقی یہ ہے آپ کو اتنا شعور دیا ہے آپ وزیراعلیٰ سے سوال کر رہی ہیں، صرف لاہور میں کام کرنے کو ترقی نہیں کہتے، سندھ اور پنجاب کے سکولز اور ہسپتالوں میں جانور باندھے جاتے ہیں۔

طالبہ نے کہا یہاں ترقی ارکان اسمبلی نے اپنے حجروں میں کی ہے۔