اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کا کیس: سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کا کیس: سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار

فیصلہ سہیل آفریدی کی عدم حاضری پر کیا گیا۔

عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا، سینئر سول جج عباس شاہ کی عدم دستیابی کے باعث مزید پیشرفت نہ ہو سکی جس کے بعد عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 جولائی تک ملتوی کردی۔

واضح رہے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔