قطر کی ٹانک میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

قطر کی ٹانک میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

قطری وزارت خارجہ نے حملے میں شہادتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہر قسم کے تشدد، دہشتگردی اور مجرمانہ کارروائیوں کے خلاف ہیں۔

وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ متاثرہ خاندانوں، حکومت پاکستان اور عوام سے تعزیت کرتے ہیں، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔