پاکستان
خلاصہ
- نوشکی: (دنیا نیوز) نوشکی گرلز کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق زخمی طالبات کوٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد نے کالج کے اندر توڑ پھوڑ بھی کی، مسلح افراد نے کالج کے سی سی ٹی وی کیمرے بھی ناکارہ کردئیے۔