کوئٹہ میں گرانفروشی پر15دکانیں سربمہر، 20 افراد جیل منتقل

کوئٹہ میں گرانفروشی پر15دکانیں سربمہر، 20 افراد جیل منتقل

ضلعی انتطامیہ کے مطابق کریک ڈاﺅن کے دوران 210 دکانوں کا معائنہ کیاگیا، کریک ڈاﺅن کے دوران 38 افراد گرفتارجبکہ 20 افراد کوجیل منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی کر نے پر 15 دکانیں سیل کردی گئیں، عوام کوریلیف فراہمی کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔