پاکپتن: اے ایس آئی سمیت چار پولیس ملازمین نوکری سے برخاست

پاکپتن: اے ایس آئی سمیت چار پولیس ملازمین نوکری سے برخاست

علاوہ ازیں 10 ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی اور 9 کو وارننگ جاری کر دی گئی۔

ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ کے مطابق پولیس محکمہ میں خود احتسابی کا عمل جاری ہے اور فرائض میں غفلت یا اختیارات کے غلط استعمال پر کارروائی کی جا رہی ہے۔

ڈی پی او جاوید چدھڑ کا کہنا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی جائے گی۔