ابوظہبی: ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ، پاکستان کی عائشہ ممتاز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ابوظہبی: ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ، پاکستان کی عائشہ ممتاز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

عائشہ ممتاز کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستان کا میڈل یقینی ہو گیا ہے۔

چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عائشہ ممتاز بھارتی کھلاڑی کے مدمقابل آئیں گی۔