ون ڈے ٹرائی سیریز ختم، انگلینڈ اور سری لنکن کھلاڑیوں کی وطن واپسی

ون ڈے ٹرائی سیریز ختم، انگلینڈ اور سری لنکن کھلاڑیوں کی وطن واپسی

ذرائع کے مطابق سری لنکا کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی آج لاہور سے کولمبو روانہ ہوں گے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے تیاریاں شروع ہوگئیں۔

پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 5 نومبر کو اسلام آباد رپورٹ کریں گے، جبکہ سری لنکا کے ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی آج اسلام آباد پہنچیں گے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 9 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔