اردن کے نظربند شہزادے کا فوج کے احکامات ماننے سے انکار

اردن کے نظربند شہزادے کا فوج کے احکامات ماننے سے انکار

نظر بند شہزادے حمزہ بن حسین کی نئی آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں انہوں نے حکومت اور فوج کے خلاف آواز اٹھانے کا اعلان کیا ہے، شہزادہ حمز ہ بن حسین موجود ہ بادشاہ شاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی اور سابق ولی عہد ہیں جنہیں غیر ملکی قوتوں کے ساتھ ملکر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کے الزام میں نظربند کردیا گیا ہے۔