غزہ میں جنگ کیخلاف تل ابیب میں بھی احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ

غزہ میں جنگ کیخلاف تل ابیب میں بھی احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ

خبر ایجنسی کے مطابق تل ابیب میں ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر کے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیلی پولیس کی جانب سے کسی ریلی کو اجازت نامہ دیا گیا، مظاہرین نے حکام سے غزہ میں فوری جنگ بند کر کے یرغمالیوں کو رہا کروانے کی اپیل کی ہے۔