بیروت: اسرائیلی طیاروں کا یونیورسٹی پر حملہ، دو سائنسدان شہید

بیروت: اسرائیلی طیاروں کا یونیورسٹی پر حملہ، دو سائنسدان شہید

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یونیورسٹی کے شعبہ سائنسز کے صحن کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر حسین بیزی اور ڈاکٹر مرتضیٰ سرور شہید ہوگئے۔

لبنان کے صدر نے یونیورسٹی پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔