ایران پر کسی بھی زمینی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: محمد باقر قالیباف

ایران پر کسی بھی زمینی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: محمد باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا کھلے عام مذاکرات کی بات کرتا ہے جبکہ خفیہ طور پر زمینی حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا فوجی طاقت کے ذریعے اپنے جنگی مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد اب 15 نکاتی منصوبے کے ذریعے انہیں حاصل کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ ایران پر کسی بھی زمینی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔