ایرانی افواج کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کیلئے تیار ہیں: باقر قالیباف

ایرانی افواج کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کیلئے تیار ہیں: باقر قالیباف

باقر قالیباف نے اپنے ردِ عمل میں کہا کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔

ایرانی سپیکر نے کہا کہ دنیا جان گئی ہے کہ غلط حکمت عملی اور غلط فیصلے ہمیشہ غلط نتائج لاتے ہیں۔

باقر قالیباف نے کہا کہ ایران تمام آپشنز کیلئے تیار ہے اور وہ حیران ہوں گے۔