دنیا
خلاصہ
- واشنگٹن: (دنیا نیوز) ایران کے خلاف جنگی کارروائیوں پر امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔
پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق یہ رقم جولائی میں محکمہ دفاع کے تخمینے سے 25 فیصد سے زیادہ ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اعداد و شمار میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں سے امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کے اخراجات کا تخمینہ واضح طور پر شامل نہیں۔