اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا

Last Updated On 08 February,2019 05:07 pm

کراچی: (دنیا نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے پر فروخت ہوا۔ یورو 20 پیسے اضافے سے 157 روپے 20 پیسے جبکہ پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 179 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 445 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ 100 انڈیکس 40 ہزار 887 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Advertisement