ڈی جی آئی ایس پی آر کی راولپنڈی سٹیڈیم آمد، شائقین نے سلفیاں بنائیں

Last Updated On 15 December,2019 09:02 pm

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ دیکھنے راولپنڈی پہنچے تو شائقین کرکٹ میں گھل مل گئے۔

اس موقع پر وہاں موجود شائقین اور نوجوان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوش ہوئے، انہوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔


 

Advertisement