کراچی: ملیر کے علاقے میں قائم گٹکا فیکٹری پر چھاپہ، 11 ملزمان گرفتار

Last Updated On 08 November,2018 04:49 pm

کراچی: (دنیا نیوز) سکھن حمایتی گوٹھ میں ملیر پولیس کی اسپیشل ٹیم کی کارروائی، مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں چلنے والی گٹکوں کی دو فیکٹریاں پر چھاپے مارا گیا۔ کارروائی کے دوران گیارہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

مضر صحت گٹکا تیار کرنے والی سکھن گوٹھ میں دو فیکٹریوں پر اسپیشل ٹیم نے چھاپہ مار کر مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں چلنے والی دونوں فیکٹریوں سے گیارہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 

Advertisement