ملتان ایئرپورٹ سے بلیک لسٹ میں شامل دو مسافر گرفتار

Last Updated On 22 January,2019 05:51 pm

ملتان: (دنیا نیوز) ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دونوں مسافر وں غلام مصطفی اور عبدالستار کو حراست میں لیا۔

ڈیرہ غازیخان سے تعلق رکھنے والے دونوں مسافر بلیک لسٹ تھے اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے، دونوں ملزمان نجی پرواز کے ذریعے ملتان سے شارجہ جا رہے تھے، تاہم ایف آئی اے نے گرفتاری کے بعد دونوں ملزمان کو سرکل آفس منتقل کر دیا۔