اداکارہ میرا شدید مالی مشکلات کا شکار

Last Updated On 21 July,2020 07:43 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) سکینڈل کوئین اوراپنی گلابی انگریزی سے مشہوراداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی، جس میں انہوں نے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کی ہے۔

فارم میں اداکارہ میرا نے ڈی ایچ اے میں اپنا ذاتی گھراور7 افراد زیرکفالت ظاہرکئے ہیں، فنڈ سے مستحق فنکاروں کو 5 ہزار جاری کیے جاتے ہیں۔