مریم نواز کی عمران خان کے بیان کی مذمت

Last Updated On 23 April,2019 10:09 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران میں دیئے گئے بیان کی مذمت کی ہے۔

مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے ایران میں دیئے گئے بیان پر تنقید کی اور کہا کہ سیاسی تاریخ میں کسی نے بھی اپنے ملک کی کسی دوسرے ملک میں تذلیل نہیں کی۔ نہ جانے ایرانی لیڈر شپ کیا سوچ رہی ہو گی۔

Advertisement