وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا، لیبارٹری کو ارسال: ڈاکٹر فیصل سلطان

Last Updated On 22 April,2020 03:53 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا، عمران خان کے سیمپل کو لیبارٹری کو ارسال کر دیا ہے۔

وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ٹیسٹ رپورٹ آنے میں کچھ گھنٹے درکار ہوتے ہیں، جیسے ہی وزیراعظم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آئے گی اسے جاری کیا جائے گا۔

 

Advertisement