سینیٹ اجلاس: 7آرڈیننس ایوان میں پیش کر دیئے گئے

Published On 25 April,2024 06:12 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ اجلاس میں 7 آرڈیننس ایوان میں پیش کردئیے گئے۔

سینیٹ اجلاس میں پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن 2023ء آرڈیننس پیش کیا گیا، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن، پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ آرڈیننس بھی پیش کیا گیا۔

این ایچ اے آرڈیننس، فوجداری ترمیمی آرڈیننس، نجکاری کمیشن آرڈیننس، اپیلٹ ٹربیونل آرڈیننس بھی پیش کیا گیا۔
 

Advertisement