مصر میں سنیک مساج سینٹر کھل گئے

Published On 01 January,2021 04:17 pm

قاہرہ: (دنیا نیوز) مصر میں سنیک مساج سینٹر کھل گئے، لوگوں نے اپنی کمر پر سانپوں کا مساج کرایا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت قاہرہ میں مساج سینٹر میں گاہکوں کو نئے انداز سے مساج کیا گیا ،سانپوں کے ذریعے ہونےو الے اس مساج میں گاہکوں کا خوف دور کیا گیا، مساج سینٹر میں 30 منٹ کے مساج کے 6 ڈالر چارج کیے جاتے ہیں۔
 

Advertisement