دنیا کے مشہور شہروں کی فضائی پینوراما تصاویر نے دھوم مچا دی

Published On 19 Oct 2015 01:23 PM 

لاہور(ویب ڈیسک)ہائی ریزولوشن کیمرے سے لی گئی مشہور شہروں کی فضائی پینوراما تصاویر کافی مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔

 

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کے مشہور شہروں کو فضائی پینوراما تصاویر دریا کو کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے۔

 

 

پراگ


ہانگ کانگ


شکاگو


ابوظہبی


سنگا پور


سائو پولو


پیٹرز برگ


سین فرانسسکو


میامی


پیرس