کابل: افغان فورسز کی کارروائی، 16 طالبان مارے گئے

Last Updated On 14 March,2019 10:25 am

کابل: (دنیا نیوز) افغان فضائیہ نے مختلف کارروائیوں کے دوران سولہ طالبان مارے گئے۔ آپریشن کے دوران دو ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔

افغان وزارت داخلہ کے مطابق فضائیہ نے افغان صوبے قندوز اور"ارزگان " میں فضائی کارروائی کی ۔خان آباد میں فورسز نے افغان طالبان کے اہم لیڈر ملا علاؤالدین سمیت سات جنگجوؤں کو ہلاک کرتے ہوئے گاڑی اور گولہ بارود تباہ کردیا۔ترین کوٹ شہر میں فضائی کارروائی کے دوران نومسلح طالبان ہلاک ہوئے جبکہ دوٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا۔

 

Advertisement