امریکا، جاپان تعلقات میں نئی گرم جوشی، ٹرمپ اور شنزو ابے کی گولف کورس میں ملاقات

Last Updated On 27 May,2019 03:15 pm

ٹوکیو: (دنیا نیوز) امریکا اور جاپان کے تعلقات میں نئی گرم جوشی، ٹرمپ اور وزیر اعظم شنزو ابے کے درمیان گولف کورس میں ملاقات ہوئی۔

گالف کورس پہنچنے پر جاپانی وزیراعظم نے ٹرمپ کا کا استقبال کیا۔ شنزو ابے نے امریکی صدر کی گاڑی خود ٖڈرائیو کی اور انہیں گالف کےبڑے میدان میں لے گئے۔

جاپان کے پروفیشنل گالفر اساؤ بھی ان کے ہمراہ تھے، امریکی صدر 25 مئی کوچار روزہ دورے پر جاپان پہنچے تھے۔


 

Advertisement