کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی  کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق مئی، جون اور جولائی کیلئے ہوگا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی، اگست اور ستمبر 2022 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نیپرا کا مزید کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔