سٹیٹ بینک نے9 نومبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے9 نومبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا

بینک دولت پاکستان کے اعلان کے مطابق تمام بینک 9 نومبر 2023ء بروز جمعرات کو ”یوم اقبالؒ “ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یوم اقبالؒ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے سٹیٹ بینک کے تمام مراکز بھی بند رہیں گے۔