روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔