سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 353 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 80 ہزار 566 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 80 ہزار 212 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 8 ارب 59 کروڑ 28 لاکھ 44 ہزار 37 روپے مالیت کے 13 کروڑ 83 لاکھ 74 ہزار 84 شیئرز کا لین دین ہوا۔